ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

مچھلی کاتالاب سےپیکنگ اورپلیٹ تک کا منفردسفر

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago

مچھلی میلہ سجایا گیا

اسلام آباد میں مچھلی میلہ سجایا گیا جہاں مچھلی کے تالاب سے پیکنگ تک کے سفر پر تمام معلومات فراہم کی گئیں۔

نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر میں اسپیشل فش فیسٹیول سجایا گیاجہاں تیرتی مچھلی سے جدید صفائی، کٹائی اور پکانے تلنے تک کے تمام مراحل پیش کئے گئے۔  انتظامیہ کا کہنا تھاکہ حفظانِ صحت کےاصولوں کےعین مطابق اب سارا سال من پسند تازہ مچھلی دستیاب ہوگی۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مچھلی میں پروٹین پائی جاتی ہے اور اس کا ہر موسم میں استعمال صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔ جن ممالک میں مچھلی زیادہ کھائی جاتی ہے وہاں دل کےمریض بہت کم ہوتے ہیں۔

یہاں آنے والوں نے مچھلی سے متعلق اہم معلومات حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube