Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

لاہور میں بچوں کا فیشن شو

SAMAA | - Posted: Feb 20, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 20, 2020 | Last Updated: 5 months ago

شرکانےخوب سراہا

لاہور میں ننھے ماڈلز کے فیشن شو نے سب کو خوب متاثر کیا۔

لاہور میں ننھے ماڈلز نے ریمپ پرموسم گرما کی کلیکشن پیش کیں۔  ہربچےنےمنفرد انداز اپنايا اوررنگا رنگ پہناوے متعارف کروا کے فیشن شو کوچار چاند لگا دیئے۔

ایونٹ کے شرکاء نے بچوں کو دل کھول کر داد دی۔ شو ميں نوآموز گلوکاروں نے بھی اپنی آواز کا جادو جگايا۔ شرکا کا کہنا تھا کہ رنگ برنگے اور خوبصورت لباس زیب تن کئے ننھے ماڈلز نے بڑے بڑے ماڈلز کوپیچھے چھوڑ دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube