ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

لاہور:گرلزکالج میں اسپورٹس گالا،طالبات کی شاندارپرفارمنس

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 3 months ago

مختلف صوبوں کی نمائندگی دلکش انداز ميں کی گئی

لاہور کے گرلز کالج میں رنگا رنگ اسپورٹس گالا سجایا گیا جہاں بینڈز کےساتھ طالبات کی شاندار پرفارمنس نے سب کو خوب متاثر کیا۔

لاہور کے گرلز کالج میں ہونے والے ایونٹ میں طالبات نے کراٹے اور جمناسٹک کے جوہر دکھائے۔ اسپورٹس گالا میں مختلف صوبوں کی نمائندگی دلکش انداز ميں کی گئی۔ مختلف بینڈز کے ساتھ طالبات نے شاندار پرفارمنس دی۔ اسکول کی بچیوں اور کالج کی طالبات نے کراٹے کے جوہر دکھا کر سب کو حیران کردیا۔

اسٹوڈنٹس نے کشمیر کی جدوجہد کو بھی یاد رکھا اور جدوجہد آزادی کو اجاگر کیا۔ تقریب کےاختتام پرجیتنے والی لڑکیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube