Thursday, July 2, 2020  | 10 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ہری پور:55 سال سےقائم منفردعجائب گھر

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 4 months ago

انوکھا مشغلہ اس کی تفریح کا سبب

ہری پور کے ریٹائرڈ اسکول ماسٹر نے55  سال سے پرانی چیزیں جمع کرکے گھرکو ہی ميوزيم بنا رکھا ہے۔

ریٹائرڈ اسکول ٹیچر کا انوکھا مشغلہ اس کی تفریح کا سبب ہے۔ ہری پورکے گاؤں کمامہ کے محمد اسماعیل کئی برسوں سے پرانی اشیاء جمع کررہے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ان کے والد نے چند سکے، ٹکٹِیں اورچند قدیمی اشیاء انھیں دیں جس سے ان کو شوق پیدا ہوا۔

اس ذاتی عجائب گھر میں قیمتی پتھر،11لاکھ کے قریب اخباری تراشے سمیت قران مجید کے چھوٹا نسخہ بھی موجود ہے۔

ماسٹراسماعیل اس عجائب گھر کو قومی ورثہ قراردینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ حوصلہ افزائی کے لئَے حکومتی اورمحکمہ ثقافت کی توجہ کے منتظر ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube