Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ٹریفک وارڈن چوکےچھکوں کےاشاروں سےٹریفک کنٹرول کرنےلگا

SAMAA | - Posted: Feb 18, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 18, 2020 | Last Updated: 8 months ago

ٹریفک وارڈن کےانوکھےاندازکوپسندکیاجارہاہے

پی ایس ایل کرکٹ کے جنون میں ملتان کے وارڈن ایمپائر بن گئے۔چوکے چھکوں کے اشاروں سے ٹریفک کنٹرول کرنا شروع کردیا۔

پی ایس ایل 5 کا بڑا میلہ سجنے والا ہے۔ کرکٹ کے جنون نے ملتان کے ٹریفک وارڈن کو ایمپائر بنادیا۔ قیصر محمود نامی وارڈن نے ٹریفک کنڑول کرنے کیلئے منفرد اندازاپنا لیا۔ گاڑیاں روکنے کيلئے چھکا اور ٹریفک چلانے کيلئے چوکے کا اشارہ کرنے لگے۔ قانون کی خلاف ورزی پر وہ انگلی کھڑی کردیتے ہیں۔

ٹریفک وارڈن کے اس انوکھے انداز کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ ٹریفک وارڈن قیصر اور ملتانی شہری اپنی من پسند ٹیموں کو سپورٹ کررہے ہیں اور ساتھ ہی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی پر بےحد خوش ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube