ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

شاہد آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش

SAMAA | - Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پانچویں بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔

ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کرکٹر شاہد آفریدی نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ کی لازوال رحمتیں مجھ پر ہیں، میرے گھر میں ایک اور ننھی پری آئی ہے۔

بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے مزید لکھا کہ میں یہ خوشخبری والی خبر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔

یاد رہے کہ شاہد آفریدی کی پانچویں بیٹی سے قبل چار بیٹیاں ہیں، ان بیٹیوں میں عجوہ آفریدی، اقصیٰ آفریدی، انشا آفریدی، اسمارا آفریدی شامل ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube