ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ماورہ حسین کی اپنے ویلنٹائن کے ساتھ ویڈیووائرل

SAMAA | - Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اداکارہ نے انسٹاگرام پرمداحوں کیلئے ویڈیوشیئرکی

ویلنٹائنزڈے کو محبتیں بانٹنے کا عالمی دن کہا جاتا ہے، اداکارہ ماورہ حسین نے اس موقع پر فالوررز کیلئے اپنے ویلنٹائن کے ساتھ ویڈیو شیئرکی۔

ماورہ حسین کی جانب سے ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا پر اپ لوڈ کی گئی یہ ویڈیو دیکھ کر یقیننا آپ کے لبوں پر مسکراہٹ آجائے گی۔

مسٹرٹیڈی بیئر کے ساتھ بنائی جانے والی یہ ویڈیو دراصل انسٹاگرام کی مدد سے ہی بنائی گئی ہے۔ جس میں ماہرہ خوب پوز دے رہی ہیں۔

ماورہ نے کیپشن میں ٹیڈی بیئر کو روح کا ساتھی کہتے ہوئے لکھا ’’تھوڑا سا اور آگے آجائیں‘‘۔

انسٹافالوورز نے اس ویڈیو کو خوب پسند کرتے ہوئے تبصرے کیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube