ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

یہ کیا بھیج دیااس دنیا میں،کرینہ کپورکیلئے حرامانی کی پوسٹ

SAMAA | - Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اداکارہ حرا مانی کا شمار انڈسٹری کے باصلاحیت اور ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو اپنی بات کہنے سے ہچکچاتے نہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی پسندیدہ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی تعریف ذرا منفرد انداز میں کی۔

انسٹا گرام پر کام سے مزین سلور لہنگا چولی میں ملبوس کرینہ کپور کی تصویر شیئر کی۔

حرا نے کیپشن میں لکھا ’’ یہ کیا بھیج دیا اس دنیا میں تحفہ، اس جیسا تو کوئی ہوہی نہیں سکتا۔ خوبصورت ‘‘۔

کرینہ کی یہ تصویر ان کے کزن ارمان جین کی شادی کی تقریبات کے دوران کھینچی گئی تھی جس میں وہ معروف بھارتی فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے تیار کردہ لباس میں نظر آرہی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube