Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ملتان:چمچماتی گاڑیوں کاخوبصورت میلہ

SAMAA | - Posted: Feb 9, 2020 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 9, 2020 | Last Updated: 9 months ago

قدیم اور نایاب گاڑیاں توجہ کا مرکز

ملتان میں لشکارے مارتی گاڑیوں کا میلہ سجا گیا۔ نئی اور پرانی گاڑیوں کے شو نے سب کو دیوانہ کردیا۔

ملتان میں ہونے والے آٹو شو میں چمچماتی پرانی اور نئی  گاڑیاں پیش کی گئیں۔  شو کو دیکھنے کے لیے گاڑیوں کے شوقین دور دور سے آئے۔ شو میں قدیم اور نایاب گاڑیاں توجہ کا مرکز رہیں۔ آٹو شو میں ووکس ویگن، بنٹلے، مرسڈیز بنز، کوپر ون  اور کورونا سب کو پسند آئیں۔

گاڑیوں کی نمائش عوام کےلئےمعلومات اورتفریح کازریعہ بنیں جس سےشہری خوب محظوظ ہوئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube