Monday, July 6, 2020  | 14 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

تسبیح جمع کرنے کا منفرد شوقین

SAMAA | - Posted: Feb 7, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 7, 2020 | Last Updated: 5 months ago

سائبیریا کے ہاتھی کے دانتوں سے بنائی گئی تسبیح بھی موجود

کوئٹہ کے رہائشی عبداللہ خان صدیوں پرانی تسبیحاں اکٹھی کرنے کا منفرد شوق رکھتے ہیں، انہوں نے اب تک کئی نایاب تسبیح اکٹھی کی ہوئی ہیں۔

کوئٹہ کے عبداللہ خان گزشتہ 19 برس سےنایاب تسبحیاں اکٹھی کررہے ہیں۔ ان کے پاس 200 سے زائد خوبصورت تسبحیحاں موجود ہیں جن میں بیشتر کئی کئی صدیاں قدیم اور بیش قیمت ہیں۔عبداللہ ان تسبیحوں کو خوب سنبھال کررکھتے ہیں۔

عبداللہ کے مطابق ان کے پاس ایسی تسبیح بھی موجود ہے جو 10 ہزار سال قبل کے سائبیریا کے ہاتھی کے دانتوں سے بنائی گئی تھی۔

عبداللہ کہتےہیں کہ قدیم تسبیح کی پہچان اس کی خوشبو سے کی جاتی ہے، تسبیح اکٹھی کرنا عبداللہ کا  شوق ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  تسبیح ذہنی تناؤ دور کرنے کا سبب بھی بنتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube