ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

اندرون لاہورکی گلیوں اورچوباروں پر مبنی فن پارے

SAMAA | - Posted: Jan 30, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 30, 2020 | Last Updated: 4 months ago

نمائش 5 فروری تک آرٹ کےدلدادہ افراد کے لئےجاری

لاہوربینالےفیسٹیول کےتحت مقامی آرٹ گیلری میں 14 مصوروں کے خوبصورت فن پاروں کی نمائش سجائی گئی۔ فن کے قدردانوں نے فطرت، کلچر اور تہذيب کے نمائندہ فن پاروں کو خوب سراہا۔

لاہور کی مقامی آرٹ گیلری ميں ماہر مصوروں کے تجربات کو بینالے فیسٹول کی زينت بنايا گيا۔ کینوس پرکہیں جڑی بوٹیاں نظرآئيں تو کہیں قوس قزح کےدل موہ لينےوالےرنگوں نےديکھنےوالوں کومتوجہ کيا۔

نمائش میں لاہورکی قديم عمارات، موٹروے اور شمالی علاقہ جات کے حسين نظاروں پر مبنی فن پارے اپنی مثال آپ تھے۔

رنگوں بھری یہ نمائش 5 فروری تک آرٹ کے دلدادہ افراد کے لیے جاری رہے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube