ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

دانش کو پتا تھا کہ سکون صرف قبر میں ہے

SAMAA | - Posted: Jan 26, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jan 26, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

دو ہفتوں کا انتظار بالآخر ختم ہوا اور اس کے ساتھ ہی وہ تمام قیاس آرائیاں بھی دم توڑ گئیں کہ آخر ڈرامے کا اختتام کیا ہو گا۔

ڈرامہ کا اختتام مرکزی کردار دانش کی موت کے ساتھ ہوچکا ہے جس کی وجہ سے ڈرامے کے مداح کافی اداس نظر آرہے ہیں جس کا اظہار وہ سوشل میڈیا پر کر رہے ہیں۔

آج صبح سے ہی ڈرامہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے، ڈرامہ ختم ہوتے ہی ٹوئٹر صارفین نے ڈرامے سے متعلق مختلف قسم کے تبصرے شروع کر دیے ہیں۔

بیشترصارفین تو آخری قسط کے حوالےسے اپنے دلچسپ اور مزاحیہ پوسٹ شیئر کر رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube