ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ایمن اورمنیب کی امل کے ساتھ پہلی دبئی یاترا

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

اداکارہ ایمن خان اورمنیب بٹ کا شمارشوبز انڈسٹری کی پسندیدہ جوڑیوں میں ہوتا ہے، دونوں ان دنوں اپنی بیٹی امل منیب کے ساتھ دبئی میں چھٹیاں انجوائے کررہے ہیں۔

انسٹا گرام پر ایمن اور منیب نے اپنی تصاویر مداحوں کیلئے شیئر کیں۔

ایمن انسٹا اسٹوریز پر شیئر کی جانے والی ایک ویڈیو میں منیب کو ڈائنامائٹ پرانز کھلا رہی ہیں۔

نومبر 2018 کے اختتام پر زندگی کے اس نئے سفرکا آغاز کرنے والی اس جوڑی کے یہاں بیٹی امل کی پیدائش 30 اگست 2019 کو ہوئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube