ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

وائلن اور گٹار کیساتھ ’میرے پاس تم ہو‘ کی دھن

SAMAA | - Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط 25 جنوری کو ریلیز کی جائے گی جس کا پرومو جاری کردیا گیا ہے۔

لیو ٹوئنز کے نام سے کام کرنے والے جڑواں بھائیوں نے ’میرے پاس تم ہو‘ کے گانے کی دھن کو نئے انداز سے پیش کردیا جس میں انہوں نے صرف وائلن اور لیڈ گٹار کا استعمال کیا۔

لیو ٹوئنس نامی دونوں بھائی جڑواں بھائی ہارون لیو اور شاروں لیو اس سے قبل بھی مختلف گانوں کو وائلن اور گٹار پر ری میک کرچکے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube