ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ماہرہ خان کی ساحل سمندر پر لی گئی تصویریں وائرل

SAMAA | - Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ساحل سمندر پر لی گئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کیں جن میں وہ ساحل سمندر پر لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

ماہرہ خان نے ہلکے سے میک اپ کے ساتھ سنہری رنگ کی بالیاں پہن رکھی تھیں ساتھ ہی بہت سے ہار اور گلابی نیل پالش لگا رکھی ہے ۔

View this post on Instagram

🍭

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on Jan 16, 2020 at 12:10am PST

 اداکارہ ان دنوں دوستوں کے ساتھ چھٹیوں پر ہیں لیکن وہ اپنے مداحوں کو نہیں بھولیں اور ان کے لیے وقفے وقفے سے اپنی تصاویر جاری کرتی رہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube