ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

!معمراخبارفروش یا گوگل بابا

SAMAA | - Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 4 days ago
SAMAA |
Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 4 days ago

چھیاسی سالہ بزرف کی کمال کی معلومات و یاداشت

ملتان کے86 سالہ اخبار فروش نے اپنی ذہانت ميں خود کو وکی پيڈيا ثابت کردیا۔

ملتان کے بابا رمضان کی ياداشت ايسی ہے کہ وہ جوانوں کو پيچھےچھوڑدیتے ہیں۔ 2 مرلے کے مکان میں رہائش پذیربابا رمضان کو کئی تاریخیں زبانی یاد ہیں۔ عمر رسیدہ بابا رمضان 66 سال سے سائیکل پر اخبار فروخت کرکے اپنا پیٹ پال رہا ہے لیکن کسی پر بوجھ نہیں بننا چاہتا۔

بابا رمضان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو وزیراعلیٰ پنجاب بھی ان کے فین ہوگئے اور انھیں 50 ہزار روپے انعام دے دیا۔

دو جماعتيں پاس اخبار فروش کی قابليت کے سبھی دیوانے ہیں۔ انھوں نے قائداعظم سے بھی ملاقات کا شرف حاصل کیا ہوا ہے۔

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube