ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

شادی کے بعد میراسیٹھی کی پہلی سالگرہ

SAMAA | - Posted: Jan 13, 2020 | Last Updated: 5 days ago
SAMAA |
Posted: Jan 13, 2020 | Last Updated: 5 days ago

سسرال والوں نے اداکارہ کی سالگرہ یادگار بنادی

دو ماہ قبل اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرنے والی میرا سیٹھی نے گزشتہ روزشوہر اورسسرال والوں کے ہمراہ شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ منائی۔

ڈونٹ کیک کاٹتے ہوئے میرا نے تالیوں کی گونج میں اپنی تصاویر اور ویڈیوز انسٹا اسٹوریز میں پوسٹ کیں۔

میرا نے ویڈیوز کے علاوہ سالگرہ کی مبارکباد دینے والے قریبی دوستوں کے پیغامات بھی شیئر کیے۔

کیک کاٹتے وقت میرا کے نصف بہتر بلال نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے بھی پیغامات میں اداکارہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

میرا کی شادی نومبر 2019 میں فیملی فرینڈز کے بیٹے بلال سے ہوئی۔ دونوں 2008 میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں جونیئرسینئر بھی رہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube