ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

حرا مانی کا شاندار ڈانس ، ویڈیو وائرل

SAMAA | - Posted: Jan 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago

انہوں نےویڈیومیک اپ آرٹسٹ ساجد وہاب کی سالگرہ کےموقع پرشیئرکی

اداکارہ حرا مانی کی بالی ووڈ گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے ۔

حرا مانی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں مشہور بالی ووڈ فلم ’ہم آپ کے ہیں کون‘ کے سپرہٹ گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے ویڈیو میک اپ آرٹسٹ ساجد وہاب کی سالگرہ کے موقع پر شیئر کی گئی جو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

میک اپ آرٹسٹ ساجد وہاب نے بھی ویڈیو شیئر کیا اور انہوں نے لکھا کہ حرا آپ کا بہت بہت شکریہ، میں کبھی بھی اس ویڈیو کو اپ لوڈ نہیں کرتا، مگر میں خوش ہوں کہ آپ نے کر دی،  یہ میری سالگرہ کا سب سے بہترین تحفہ تھا ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube