ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

مظفرگڑھ کے ‘محمدرفیع’ کی آواز غربت میں کھوگئی

SAMAA | - Posted: Dec 17, 2019 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 17, 2019 | Last Updated: 5 months ago

غربت آڑے نہ آتی تو بہترین گلوکارہوتا

شکرگڑھ کے نواحی علاقے فيروزپور کے رہائشی محنت کش کی آواز معروف گلوکار محمد رفيع سے ملتی ہے۔ خداد داد صلاحیتوں کے مالک محمد علی کا کہنا ہے کہ اگرغربت آڑے نہ آتی تو گائيکی کی دنيا ميں پاکستان کے بہترين گلوکار کے نام سے جانا جاتا۔ پروگرام نیا دن میں محمد علی سے ملوایا نمائندہ سماء کاشف نے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube