Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

تصاویر: تالپور ورثہ پر مبنی فیشن شو

SAMAA | - Posted: Dec 16, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 16, 2019 | Last Updated: 10 months ago

ONLINE PHOTO

ڈیزائنر سدرا احسان تالپور نے حیدرآباد کے تالپور پیلس میں تالپور ورثہ پر مبنی فیشن شو کا اہتمام کیا۔

دی لیگیسی آف تالپور کے نام سے منعقد ہونے والے اس شو میں سندھ کے تالپور شہنشاہوں کی ورثہ، ثقافت اور فیشن کے رنگ دیکھائی دیئے۔

فیشن شو میں اداکار یاسر حسین ، اسد صدیق اور نادیہ حسین جیسی پاکستانی شخصیات نے سندھ کے تالپور شہنشاہوں کی پہناوے، زیورات اور تلواروں کے ساتھ ریمپ کا واک کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube