ہوم   > بین الاقوامی

سوڈان، کلچر فیسٹیول میں پاکستانی ثقافت کے رنگ

SAMAA | - Posted: Dec 8, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 8, 2019 | Last Updated: 2 months ago

بچوں نے ٹیبلوز پیش کیے

سوڈان میں چھٹے ایشین کلچرفیسٹیول میں پاکستانی ثقافت کے رنگ بکھرگئے۔

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ہونے والے کلچرفیسٹیول میں پاکستان، چین، بھارت، جاپان اور دیگر ایشیائی ممالک شریک ہوئے۔

پاکستانی بچوں اور نوجوانوں نے ٹیبلوز کے ذریعے ملکی ثقافت کے رنگ بکھیرے۔ قوالی اور فوک موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

پاکستان کے اسٹالز پر پاکستان کی ثقافتی اشیا اورروایتی کھانے پیش کیے گئے جنہیں شرکا نے خوب پسند کیا۔ ایونٹ کا مقصد مشرقی افریقی ممالک میں پاکستانی ثقافت کو فروغ دینا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube