ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

دیوار پر چپکا کیلا 1لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت

SAMAA | - Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: ای پی اے

میامی کے آرٹ بیسل میں دیوار پر ٹیپ سے چپکا کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت ہوگیا۔

پیروٹین کے مطابق اب تک اسکے دو میں سے تین ایڈیشن فروخت ہوچکے ہیں جبکہ آخری کے متعلق توقع ہے کہ یہ ایک لاکھ 50 ہزار ڈالر میں فروخت ہوسکتا ہے۔

دی کامیڈین نامی اس متنازعہ ٹکڑے کو ایک اطالوی فنکار ماریزیو کٹیلن نے تخلیق کیا ہے، جس نے 2017 میں اپنے امریکا 18 قیراط سونے کے بیت الخلا سے دنیا بھر کے آرٹ سے محبت کرنے والوں کو بھی تفریح فراہم کی تھی۔

گیلری کے بانی ایمانوئل پیروٹین نے سی بی ایس کے بتایا کہ ماریزیو کا کام صرف اشیاء کے بارے میں نہیں بلکہ اس متعلق ہے کہ دنیا میں اشیاء کس طرح حرکت پذیر ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ کام ہمیں یہ سوال کرنے پر مجبور کرتا ہے کہ کس طرح مادی سامان کی قدر رکھی جاتی ہے۔

پیروٹین کی جانب سے ایک پریس بیان کے مطابق فنکار ایک سال قبل اس خیال کے ساتھ آیا تھا جوکہ کسی ایسے مجسمے کے متعلق سوچ رہا تھا جس کی شکل کیلے کی طرح ہو۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
banana, duct-taped, wall, sold, Miami, Art Basel, Maurizio Cattelan
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube