Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ایبٹ آباد:تاریخی مسجد سے جڑی بے مثال تہذیب

SAMAA | - Posted: Nov 27, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 27, 2019 | Last Updated: 7 months ago

سیاح متاثر

ایبٹ آباد کی تاریخی الیاسی مسجد 86سال پرانی ہے اورتہذيب کی مثال ہے۔

ایبٹ آباد میں اصل حالت ميں کھڑی چونےکی ديواريں،محرابوں پر نقاشی  يہاں آنے والے سياحوں کو خوب متاثر کرتی ہے۔

مسجد کے نيچے بہتے چشمے کے پانی کو پائپس کے ذريعے نمازيوں تک پہنچايا جاتا ہے۔مسجد کے باہر ہی لذيذ پکوڑوں کی دکانوں پر بھی خوب رونق لگتی ہے۔ یہاں آنے والے سیاح اور مقامی لوگ گرما گرم پکوڑوں سے لطف اندوز ہونا نہيں بھولتے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہيے کہ تاریخی الیاسی مسجد کی خوبصورتی کو محفوظ بناتے ہوئے سیاحوں کیلئے مناسب سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube