Saturday, September 19, 2020  | 30 Muharram, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

محمدعامراوراہلیہ دنیا کے سب سے بہترین مقام پر

SAMAA | - Posted: Nov 21, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 21, 2019 | Last Updated: 10 months ago

تصویر: آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں ٹیسٹ سیریزکیلئے آسٹریلیا میں موجود ہے جبکہ 4 ماہ قبل ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے فاسٹ بالر محمد عامر اور ان کی اہلیہ دنیا کے سب سے بہترین مقام پر موجود ہیں۔

محمد عامراور ان کی اہلیہ نرجس شائقین کرکٹ کی پسندیدہ جوڑیوں میں سے ایک ہیں، دونوں ان دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔

 

فیصلے پر کسی کو وضاحت دینے کی ضرورت نہیں،نرجس عامر

 

عامر کی اہلیہ نرجس نے پرواز کے دوران لی گئی تصویر ٹوئٹر پرشیئرکرتے ہوئے اس سفرکو دنیا کا خوبصورت ترین اور نعمتوں بھرا سفر قرار دیا۔

 

 

نرجس کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویرمیں عامر اپنی بیٹی منساء کے ساتھ تصویر کیلئے خوبصورت پوز دے رہے ہیں۔

میں بہت خوش قسمت ہوں

 

مکہ مکرمہ پہنچنے کے بعدعامرنے بھی نرجس کے ساتھ خانہ کعبہ کے سامنے لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ” بہترین جگہ ، الحمداللہ “۔

 

 

محمد عامر اور نرجس کی شادی اسپاٹ فکسنگ کیس میں عامر پر 5 سالہ پابندی کے دوران ستمبر 2014 میں ہوئی تھی۔ دونوں کی ایک بیٹی منسا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Mohammad Amir, Narjis Amir, Pilgrim , Khana e Kaaba , Cricket , Umrah
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube