Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

میں ماہرہ خان ہوں،رضوان بیگ کی بیٹی کااصرار

SAMAA | - Posted: Nov 20, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 20, 2019 | Last Updated: 8 months ago

فیشن فوٹوگرافرکی بیٹی خود کو ماہرہ خان کہلانے پربضد

ماہرہ خان صرف بڑوں نہیں بچوں کی بھی پسندیدہ اداکارہ ہیں۔ فیشن فوٹوگرافر رضوان بیگ کی ننھی بیٹی کو شاید ماہرہ کچھ زیادہ ہی پسند ہیں ، بچی کا اصرار ہے کہ اسے ماہرہ خان ہی کہا جائے۔

انسٹا گرام پرایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں چارپائی پربیٹھی کیوٹ سی بچی منہ بسورتے ہوئے بضد ہے کہ اسے ماہرہ خان ہی کہا جائے۔

ماہ نور نامی یہ بچی اصلی نام پوچھنے پر بھی اصرار کر رہی ہے کہ اسے ماہرہ خان ہی کہا جائے۔

ماہ نور کی والدہ منزہ رضوان کا تعلق بھی شوبز انڈسٹری سے ہی ہے جو میک اپ اور ہیئر آرٹسٹ ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube