Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

عائزہ خان اوردانش تیمور کے بیٹے کی سالگرہ

SAMAA | - Posted: Nov 11, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 11, 2019 | Last Updated: 8 months ago

شوبزجوڑی عائزہ خان اوردانش تیمور نے خوبصورت تصاویرکے حوالے سے کبھی اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا۔ کوئی تہوارہو یا فیملی فنکشن، اس فیملی کی تصاویر ہمیشہ توجہ کھینچ لیتی ہیں۔

عائزہ اوردانش نے بیٹے ریان کی ’’ڈمبو تھیم ‘‘ سالگرہ منائی جس کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہیں۔

 عائزہ خان کی اپنی تیاری بھی خوب تھی۔ اداکارہ نے منصور اکرم کا تیار کردہ خوبصورت نیوی بلوگاؤن پہنا تھا۔

بیٹے کی تصاویر کے علاوہ عائزہ نے اپنی اوردانش کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسے کیپشن دیا ’’ ہمیشہ کیلئے ایک ساتھ ‘‘۔

اس جوڑی کی ایک 4 سال کی بیٹی حورین بھی ہے۔

جولائی میں عائزہ اور دانش نے حورین کی سالگرہ ’’ پرنسس جاسمین ‘‘ تھیم کے ساتھ منائی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Ayeza Khan, Danish Taimoor, Birthday , Rayan
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube