ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ثانیہ اورشعیب کے بیٹےکی پہلی سالگرہ

SAMAA | - Posted: Oct 31, 2019 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 31, 2019 | Last Updated: 3 months ago

تصاویراور ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گزشتہ روز اپنے بیٹے کی پہلی سالگرہ منائی۔

سال 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے شعیب اور ثانیہ کے یہاں اذہان کی پیدائش 30 اکتوبر2018 کوبھارتی شہرحیدرآباد کے رینبو اسپتال میں ہوئی تھی۔

اذہان مرزا ملک پاکستان کیلئے کھیلے گا یا پاکستان کیلئے

 

دونوں نے بیٹے کو اپنا اپنا خاندانی نام دیتے ہوئے اس کا نام اذہان مرزا ملک رکھا جس کے معنی ہیں ”خدا کا تحفہ”۔

 

سالگرہ کے موقع پر شعیب نے بیٹے کو اٹھایا ہوا ہے،اور دونوں میاں بیوی اذہان سے اس کی سالگرہ کا کیک کٹوانے کے جتن کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پرسالگرہ کی تصاویرخاصی وائرل ہو رہی ہیں۔

 

اس سے قبل شعیب اور ثانیہ نے بیٹے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر انسٹا گرام پر اپنے جذبات کا خوبصورت اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube