ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان، مکمل ویڈیو جاری

4 weeks ago

برطانوی شاہی جوڑ دورہ پاکستان مکمل کرکے اپنے ملک واپس جاچکے ہیں لیکن تاحال پاک سرزمین کے حسن اور پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے سحر میں گرفتار ہیں اور مسلسل سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات بھی شیئر کر رہے ہیں۔

رائل فیملی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے خوبصورت لمحات کو دیکھایا گیا ہے ۔

کیٹ میڈلٹن نے پہلی بار برطانوی شاہی محل کے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے دورہ پاکستان سے متعلق پُرمسرت جذبات کا اظہار کیا۔

کیٹ مڈلٹن نے انسٹا گرام پر لاہور کے ایس او ایس ویلیج کے دورے کی تصویر بھی شیئر کی، جس میں شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن یتیم بچوں کے ساتھ گفتگو کرتے، ہنستے ہنساتے، کھیلتے اور پڑھاتے ہوئے نظر آئے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں