ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

سوشل میڈیا پر وائرل شاہی جوڑے کے میمز

SAMAA | - Posted: Oct 16, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 16, 2019 | Last Updated: 7 months ago

PHOTO : MEME NAGAR (Facebook)

برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 5 روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں۔

برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ میڈلٹن اسلام آباد کے دورے کے بعد بدھ کی صبح صوبہ خیبر پختونخوا کے قدرتی حسن سے مالا مال ضلع چترال کے دورے پر ہے ۔

شاہی جوڑے کی پاکستان آمد پر جہاں ہر کوئی ان کا استقبال کر رہا ہے وہیں سوشل میڈیا پر ازرہ مزاق چند میمز بھی وائرل ہورہی ہیں جس میں شاہی جوڑے کی تصاویر کو فوٹو شاپ کرکے دیکھایا گیا ہے ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی چند میمز

PHOTO : MEME NAGAR (Facebook)

PHOTO : MEME NAGAR (Facebook)

PHOTO : MEME NAGAR (Facebook)

PHOTO : MEME NAGAR (Facebook)

PHOTO : MEME NAGAR (Facebook)

PHOTO : MEME NAGAR (Facebook)

 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube