ہوم   > videos

ویڈیو: برطانوی شاہی جوڑے نے روایتی چترالی رقص دیکھا

4 weeks ago

شہزادی کیٹ کو روایتی چترالی ٹوپی پہنائی گئی

برطانوی شاہی جوڑا چترال کے دورے پر ہے، شہزادی کيٹ اور شہزادہ وليم نے کيلاش ميں عوام سے ملاقات کی، تصاویر بنوائیں اور روايتی رقص بھی ديکھا، اس موقع پر شاہی جوڑا انتہائی خوش نظر آيا، برطانوی شہزادہ اور شہزادی نے خاص چترالی ٹوپی بھی پہنی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
ROYALVISITPAKISTAN, PRINCE WILLIAM, PRINCESS KATE MIDDLETON, PAKISTAN, UK, BRITAIN, CHITRAL,
 
مقبول خبریں