ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

اسلام آباد: ولیم اور کیٹ کی مصروفیات کی تصویری جھلکیاں

1 month ago

برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے 5 روزہ دورے پر اسلام آباد میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے آج مصروف ترین دن گزار، صدر، وزیراعظم سے ملاقاتیں، اسکول کا دورہ، مارگلہ کے پہاڑوں کی سیر اور رات میں پاکستان مونومنٹ پر تقریب میں بھی شرکت کی۔

ولیم اور کیٹ کی وفاقی دارالحکومت میں دن بھر کی مصروفیات کی تصویری جھلکیاں دیکھیں۔

مارگلہ ہلز کی سیر

 

 

اسلام آباد میں اسکول کا دورہ

 

صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، ظہرانے میں شرکت

اسلام آباد مونومنٹ پر تقریب میں شرکت

 

تصاویر : آن لائن، پی آئی ڈی، ٹویٹر

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
PAKISTAN, UK, BRITAIN, ROYALVISITPAKISTAN, IMRAN KHAN, ARIF ALVI, LADI DIANA,