Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ٹرمپ کی جیب میں 20 ڈالرزکیوں رکھے تھے؟

SAMAA | - Posted: Sep 20, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 20, 2019 | Last Updated: 12 months ago

تصویر: ٹوئٹر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں جس میں جہاز کی سیڑھیاں چڑھیتے ہوئے صدر موصوف کی جیب سے آدھا باہرنکلا ہوا 20 ڈالرز کا نوٹ نظرآرہا ہے۔

یہ منفرد تصویردراصل معروف فوٹو گرافر ٹام برینر نے اس وقت کھینچی جب ڈونلڈ ٹرمپ بدھ 18 ستمبر کو مغربی ریاست کیلیفورنیا کے دورے کے بعد اپنے جہاز میں بیٹھنے کیلئے سیڑھیاں چڑھ رہے تھے۔

 

 

یہ تو ٹرمپ ہی جانیں کہ عہدہ صدارت پرفائز ہونے کے باوجود انہیں 20 ڈالرز کی ایسی کیا ضرورت آن پڑی کہ یہ نوٹ پینٹ کی پچھلی جیب میں رکھنا پڑ گیا ، لیکن سوشل میڈیا صارفین نے اس حوالے سے خوب اندازے لگا ڈالے۔

ٹوئٹرپر دلچسپ تبصروں میں صارفین نے کہیں اس نوٹ کو جمہوریت فروخت کرنے کی کمائی قرار دیا تو کسی کو لگا کہ یہ رقم انہیں روس کی جانب سے دی گئی ہے۔  ایک صارف کو تو یہ ٹرمپ کا ڈیلی الاؤنس لگا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube