Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

راجہ عزیز بھٹی کی زندگی پر اُن کے بھائی کی کتاب

SAMAA | - Posted: Sep 14, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Sep 14, 2019 | Last Updated: 1 year ago

تصنیف  عزیز بھٹی میرا بھائی میرا ہیرو

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر جنگ ستمبر کے ہیرو ہیں جنھیں قوم ہمیشہ یاد رکھتی ہے۔عزیز بھٹی کی زندگی پر شہید کے بھائی کی کتاب میں ان کے حالات کا احاطہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں راجہ عزیز بھٹی شہید کے بھائی سردار احمد بھٹی کی تصنیف  عزیز بھٹی میرا بھائی میرا ہیرو کی تقریب رونمائی ہوئی۔ شرکاء نے شہید کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب میں شہید کو منظوم خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا۔ اس کتاب میں راجہ عزیز بھٹی کے بچپن،لڑکپن اور فوج سے متعلق زندگی کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اس موقع پر جنگ ستمبر کےعینی شاہدین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube