ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

عماد وسیم کے نکاح کی تقریب

SAMAA | - Posted: Aug 24, 2019 | Last Updated: 9 months ago
Posted: Aug 24, 2019 | Last Updated: 9 months ago

رخصتی کی تقریب 26 اگست کو ہوگی

 

کرکٹر عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کا اسلام آباد میں نکاح ہوگیا۔

آل راؤنڈر عماد وسیم کی نکاح کی سادہ تقریب فیصل مسجد اسلام آباد میں ہوئی۔  تقریب میں اہل خانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

عماد وسیم نکاح کے موقع پر سفید کرتا شلوار میں ملبوس تھے۔انھوں نے سیاہ واسکٹ بھی زیب تن کی ہوئی تھی۔عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں۔

عماد وسیم کی شادی، کون کون مدعو ہے؟

رخصتی کی تقریب 26 اگست کو ہوگی۔ تقریب میں وزیراعظم عمران خان سمیت چئیرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی، مینیجنگ ڈٓائریکٹر پی سی بی وسیم خان ، سابق کپتان وسیم اکرم اور شاہد خان آفریدی بھی مدعو ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube