Wednesday, September 23, 2020  | 4 Safar, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

لوک ورثہ،پاکستان اور کشمیر سے متعلق نمائش

SAMAA | - Posted: Aug 24, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Aug 24, 2019 | Last Updated: 1 year ago

اکتیس اگست تک جاری رہے گی

لوک ورثہ میں تحریک آزادی پاکستان اور کشمیر کے حوالے سے شائع ہونے والی کتابوں کی نمائش کی گئی۔ طالبات نے ملی نغموں کے ذریعے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کیا۔

لوک ورثہ اسلام آباد میں تحریک آزادی پاکستان اور کشمیر کے حوالے سے نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

کشمیری لباس میں ملبوس جڑواں شہروں کی طالبات نے ملی نغموں کے ذریعے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کیا۔نمائش میں آزادی کشمیر پر لکھی گئی مختلف کتابیں بھی پیش کی گئی۔

تقریب میں قائد اعظم کی تقاریر اور جدوجہد آزادی  سے متعلق دستاویزی فلمیں بھی پیش کی گئیں۔پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم وجہیہ اکرم نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ کتابی نمائش 31 اگست تک جاری رہے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube