Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > Latest

واشنگٹن میں مس پاکستان اور مسز پاکستان یو ایس اے مقابلہ حُسن کا انعقاد

SAMAA | and - Posted: Aug 7, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA | and
Posted: Aug 7, 2019 | Last Updated: 1 year ago

امریکی شہر اٹلانٹا کی رمشاخان نے مس پاکستان یو ایس اے مقابلہ حسن کا ٹائٹل حاصل کرلیا۔ مسز پاکستان یو ایس اے کا ٹائٹل نسا سلہری کے نام رہا،ان کا تعلق شمالی کیرولینا سے ہے۔ واشنگٹن میں ہونے والے مقابلہ حسن کے فائنل میں رمشا خان انتہائی جاذب نظر لگ رہی تھیں۔ اس سالانہ ایونٹ...

امریکی شہر اٹلانٹا کی رمشاخان نے مس پاکستان یو ایس اے مقابلہ حسن کا ٹائٹل حاصل کرلیا۔ مسز پاکستان یو ایس اے کا ٹائٹل نسا سلہری کے نام رہا،ان کا تعلق شمالی کیرولینا سے ہے۔

واشنگٹن میں ہونے والے مقابلہ حسن کے فائنل میں رمشا خان انتہائی جاذب نظر لگ رہی تھیں۔ اس سالانہ ایونٹ میں 25 لڑکیوں نے شرکت کی۔ یہ ایونٹ پچھلے 4 برسوں سے یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں منعقد ہورہا ہے اور اس کو زینب حیدر آرگنائز کرتی ہیں۔ ایونٹ میں جج کے فرائض جونی بشیر نے انجام دئیے۔

ایونٹ میں تین سو سے زائد شرکا موجود تھے جنھوں نے اس کے انعقاد کو خوب سراہا۔

اس کے علاوہ مسز پاکستان مقابلہ حسن کے ٹائٹل کے لیے بھی 22 خواتین نے شرکت کی۔ اس ٹائٹل کو مسز زینب سلہری نے حاصل کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube