Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

اسلام آباد کے لوک ورثہ میں تحریک پاکستان کے حوالے سے تصویری نمائش

SAMAA | - Posted: Aug 3, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Aug 3, 2019 | Last Updated: 1 year ago

اگست کے مہینے میں پوری قوم جشن آزادی جوش و جذبے سے مناتی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں اگست کا استقبال تحریک پاکستان کے ہیروز کی تصویری نمائش سے کیا گیا۔ لوک ورثہ میں تحریک پاکستان کی تصویری نمائش میں قومی تاریخ کے نادر و نایاب باب کھل گئے۔ نمائش کایہ پیغام ہے کہ ہم زندہ قوم...

اگست کے مہینے میں پوری قوم جشن آزادی جوش و جذبے سے مناتی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں اگست کا استقبال تحریک پاکستان کے ہیروز کی تصویری نمائش سے کیا گیا۔

لوک ورثہ میں تحریک پاکستان کی تصویری نمائش میں قومی تاریخ کے نادر و نایاب باب کھل گئے۔ نمائش کایہ پیغام ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں،پائندہ قوم ہیں،ہم سب کی ہےپہچان،ہم سب کاپاکستان۔

یہاں آنے والوں کا کہنا ہے کہ قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت اور تحریک پاکستان کیلئے کی گئی انتھک کوششوں کی عکاسی کرتی یہ تصاویر، نہ صرف ماضی کے جھروکوں میں لے جاتی ہیں بلکہ نوجوان نسل میں جذبہ حب الوطنی بھی اجاگر کرتی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube