Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

ری سائیکلنگ اشیاء سے تیار منفرد ماڈلز کی نمائش

SAMAA | - Posted: Jul 4, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 4, 2019 | Last Updated: 1 year ago

   کوئٹہ میں طلباء کے بنائے گئے ماڈلز کی نمائش سجائی گئی، ری سائیکلنگ کرکے بنائے گئے فن پاروں کو شرکاء سے خوب داد ملی۔ کوئٹہ میں فائن آرٹ کے طلباء نے استعمال شدہ اشیاء سے مختلف ماڈلز تیار کئے، جنہیں نمائش کیلئے پیش کیا گیا، منفرد ماڈلز شرکاء کی دلچسپی کا مرکز بنے رہے۔ نمائش...

  

کوئٹہ میں طلباء کے بنائے گئے ماڈلز کی نمائش سجائی گئی، ری سائیکلنگ کرکے بنائے گئے فن پاروں کو شرکاء سے خوب داد ملی۔

کوئٹہ میں فائن آرٹ کے طلباء نے استعمال شدہ اشیاء سے مختلف ماڈلز تیار کئے، جنہیں نمائش کیلئے پیش کیا گیا، منفرد ماڈلز شرکاء کی دلچسپی کا مرکز بنے رہے۔

نمائش کا مقصد طلباء کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنا تھا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ نمائش میں رکھے گئے ماڈلز انسانی جذبات اور احساسات کی ترجمانی کررہے تھے۔

طلباء چاہتے ہیں حکومتی سرپرستی ملے تاکہ وہ اپنا ٹیلنٹ بہتر انداز میں سامنے لاسکیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube