ہوم   > Latest

اداکارہ میرا کے نرالے انداز،تقریب میں جوگر پہن کر آگئیں

4 months ago

فلمسٹار ميرا کي انگلشں ہي نہيں ان کے انداز بھي نرالے ہيں۔ فلم کي پروموشنل تقريب ميں جوگر پہن کرآگئيں ۔ میرا نے کہا ہے کہ مستقبل ميں محترمہ بينظير بھٹو کا کردار کرنے کي خواہشمند ہوں۔ اداکار میرا نے لاہور میں فلم کی تشہیری تقریب میں شرکت کی لیکن جوتے گاڑي ميں بھول گئيں...




فلمسٹار ميرا کي انگلشں ہي نہيں ان کے انداز بھي نرالے ہيں۔ فلم کي پروموشنل تقريب ميں جوگر پہن کرآگئيں ۔ میرا نے کہا ہے کہ مستقبل ميں محترمہ بينظير بھٹو کا کردار کرنے کي خواہشمند ہوں۔


اداکار میرا نے لاہور میں فلم کی تشہیری تقریب میں شرکت کی لیکن جوتے گاڑي ميں بھول گئيں اور جوگرز کے ساتھ شرکت کی۔ تقريب ميں دو گھنٹے تاخير سے آمد کي وجہ بھي جوتوں کو قرار دے ديا ۔انھوں نے کہا کہ ميرا جوتا دوسري گاڑي ميں تھا تو اس لئے جوگر پہن کر ہي آگئي ہوں۔



لالی ووڈ کی فلم باجی اگلے ہفتے سے سینما گھروں میں تہلکہ مچانے کو تیار


ميرا نے مزید کہا کہ  لاہور ميں اچھا کام کرنے والوں  کي کمي ہي فلم انڈسٹري کے زوال کي بنيادي وجہ ہے  تاہم وہ مستقبل ميں محترمہ بينظير بھٹو کا کردار ادا کرنے کي خواہشمند ہيں۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں