پشاور میں رنگا رنگ فیشن شو،نوجوانوں کا رقص

SAMAA | - Posted: May 2, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 2, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پشاور ميں ہونے والے رنگا رنگ فيشن شو ميں ملک بھر سے ماڈلز نے اپنے جلوے بکھيرے، موسيقي کے تڑکے نے نوجوانوں کو جھومنے پر مجبور کرديا۔ پشاور ميں ہونے والے رنگا رنگ فيشن شو ميں حسیناؤں نے ریمپ پر نت نئے ملبوسات زیب تن کرکے شائقین سے داد سمیٹی۔فیشن شو میں حصہ لینے والی...

پشاور ميں ہونے والے رنگا رنگ فيشن شو ميں ملک بھر سے ماڈلز نے اپنے جلوے بکھيرے، موسيقي کے تڑکے نے نوجوانوں کو جھومنے پر مجبور کرديا۔

پشاور ميں ہونے والے رنگا رنگ فيشن شو ميں حسیناؤں نے ریمپ پر نت نئے ملبوسات زیب تن کرکے شائقین سے داد سمیٹی۔فیشن شو میں حصہ لینے والی ماڈلز نے پشاور ميں فيشن شو کے انعقاد کو خوش آئند قرار ديا۔

فیشن شو میں گلوکاروں کي جانب سے موسيقي کے تڑکے نے نوجوانوں کو جھومنے پر مجبور کرديا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube