Tuesday, January 25, 2022  | 21 Jamadilakhir, 1443

ملتان میں ثقافتی نمائش ،دیدہ زیب اسٹالز

SAMAA | - Posted: Apr 28, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 28, 2019 | Last Updated: 3 years ago

ملتان میں 3 روزہ صنعتی نمائش جاری ہے جس میں رنگا رنگ ثقافتی ملبوسات کی بہار سجی ہوئی ہے۔

ملتان میں جاری نمائش میں دیدہ زیب جیولری کے اسٹالز خواتین کی توجہ کا مرکز ہیں۔ یہاں آنے والی خواتین کا کہنا ہے کہ بہت اچھی چیزیں ہیں اور خواتین کو موقع دے کر روز گار میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

ایونٹ میں ہاتھ سے بنے خوبصورت بیگ ،ملتانی کھسے،سندھی پشاوری اور برائڈل ملبوسات بھی موجود ہیں۔

خواتین کا کہنا ہے کہ اس طرح کی تقریبات سے نا صرف حوصلہ افزائی ہوتی ہے بلکہ مصنوعات کی فروخت میں بھی مدد ملتی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube