اٹلی میں قدیم کارنیول کی رونقیں سجی ہوئی ہیں

February 10, 2019

دیو قامت کٹھ پتلیاں اٹلی کی سڑکوں پرآگئیں ۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی شبابہت والی کٹھ پتلیوں ویاراجیو کارنیول میں مرکز نگاہ رہیں ۔

اٹلی میں کارنیول ویاراجیو منعقد ہوتا ہے جہاں سیاسی اور سماجی رہنماؤں کو اپنے ہی انداز سے پیش کیا جاتا ہے۔

امریکی صدر صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن سمیت کئی نامور شخصیات کی جہازی سائز پتلیوں نے لوگوں کا دل بہلایا۔ 146 سالہ قدیم کارنیول کو دیکھنے ہر سال 6 لاکھ سے زائد سیاح پہنچتے ہیں۔ 5 کو کارنیول کی آخری تقریب ہوگی۔

 
 
 

ضرور دیکھئے