ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

گورنرسندھ نے بریانی فیسٹیول کا اعلان کردیا

10 months ago

ايک اور تبديلي آگئي گورنرہاؤس ميں مختلف اور چٹ پٹي برياني ملے گي ليکن سال ميں صرف ايک بار، گورنرسندھ نے برياني فيسٹيول کا اعلان کرديا۔ بيف ہو يا چکن اب گورنرہاؤس بھي برياني کي خوشبو سے مہکے گا، کراچي ميں گورنرسندھ نے رائس ایکسپورٹرایسوسی ایشن کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ گورنرہاؤس ميں...

ايک اور تبديلي آگئي گورنرہاؤس ميں مختلف اور چٹ پٹي برياني ملے گي ليکن سال ميں صرف ايک بار، گورنرسندھ نے برياني فيسٹيول کا اعلان کرديا۔

بيف ہو يا چکن اب گورنرہاؤس بھي برياني کي خوشبو سے مہکے گا، کراچي ميں گورنرسندھ نے رائس ایکسپورٹرایسوسی ایشن کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ گورنرہاؤس ميں اب سال ميں ايک باربرياني فيسٹيول سجے گا جس میں مصالحے بھي خوب ہونے چاہيئں۔

چیئرمین رائیس ایکسپوٹرز کا کہنا تھا کہ ابھی پاکستان دو ارب ڈالر کی چاول کی برآمدات کررہا ہے ، اگر سہولت اور مشکلات حل کی جائیں تو یہ چار ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں۔

برياني کي برياني بھي اور کاروبار بھي گورنرسندھ نے يہ بھي کہہ ديا چاول کی چار ارب ڈالر کی برآمدات کے ٹاسک کو حکومتی سطح پر ہر ممکن مدد فراہم کرینگے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں