Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

بہارمیلےمیں کھابوں اور شاپنگ کے متوالوں کےمزے

SAMAA | - Posted: Apr 22, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 22, 2018 | Last Updated: 2 years ago

اسلام آباد:بہار میلےمیں کھابوں اور شاپنگ کے شوقین لوگ لوک ورثہ پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں موسم نے انگڑائی لی توبہارمیلہ سج گیا۔میلےمیں موجود اسٹالزمیں جھومر سے پازیب تک  اورجھمکوں سے لاکٹ انگوٹھی تک من موہنی جیولری موجودتھی۔ خریداری سے تھک جائیں توٹھنڈے ٹھار مشروبات اورگرما گرم چٹپٹے کھابے حاضرتھے۔ چٹوری تفریح کے ساتھ ساتھ...

اسلام آباد:بہار میلےمیں کھابوں اور شاپنگ کے شوقین لوگ لوک ورثہ پہنچ گئے۔

اسلام آباد میں موسم نے انگڑائی لی توبہارمیلہ سج گیا۔میلےمیں موجود اسٹالزمیں جھومر سے پازیب تک  اورجھمکوں سے لاکٹ انگوٹھی تک من موہنی جیولری موجودتھی۔

خریداری سے تھک جائیں توٹھنڈے ٹھار مشروبات اورگرما گرم چٹپٹے کھابے حاضرتھے۔ چٹوری تفریح کے ساتھ ساتھ چلبلے مزے بھی چلتے رہے۔

چھوٹی دنیا پلے لینڈ میں مگن رہی تو منچلے نوجوان جھومتے گاتے نظر آئے۔ موسم میں ٹھنڈک کا احساس تھاتوپھراپریل کی دھوپ میں بھی مزے خوب ہوئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube