راولپنڈی میں پیٹ شو کا انعقاد

Samaa Web Desk
April 16, 2018

راولپنڈی:  پیٹ شو میں جانوروں سے محبت کرنے والوں کا رش لگ گیا، بلیوں کی ادائیں دل کو بھائیں کتے بھی مالک سے پیار جتائیں، پیٹ شو کا احوال سنارہے ہیں عمر آصف