گندم پکنے پرفیصل آباد کےکالج میں بیساکھی کاجشن

April 14, 2018

بیساکھ کا مہینہ شروع ہوتے ہی فیصل آباد کے کالج میں طلبا نے بیساکھی میلہ سجا لیا۔ ڈھول تاشے بجا کر گندم کی فصل پکنے کا جشن منایا جارہا ہے۔ تفصیلات بتا رہی ہیں سما کی نمائندہ شہنازمحمود