بولان میں تین روزہ جیپ ریلی کا آغاز

SAMAA | - Posted: Mar 20, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 20, 2018 | Last Updated: 3 years ago

بولان: بلوچستان کی خوبصورت وادیٕ بولان میں تین روزہ جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا۔ سماء ے نمائندے زین الدین کی رپورٹ کے مطابق بولان کی خوبصورت وادی میں پہاڑوں کے درمیان اور دریا کے کنارے جیپ ریلی شروع ہوگئی۔ تین روزہ ریلی میں صاحبزادہ سلطان، نادر مگسی اور رونی پٹیل سمیت ملک بھر سے ساٹھ...

بولان: بلوچستان کی خوبصورت وادیٕ بولان میں تین روزہ جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا۔


سماء ے نمائندے زین الدین کی رپورٹ کے مطابق بولان کی خوبصورت وادی میں پہاڑوں کے درمیان اور دریا کے کنارے جیپ ریلی شروع ہوگئی۔ تین روزہ ریلی میں صاحبزادہ سلطان، نادر مگسی اور رونی پٹیل سمیت ملک بھر سے ساٹھ سے زائد نامور کھلاڑی اپنی مہارت کا مظاہرہ کرینگے۔ جبکہ خواتین کار ریسر بھی پہلی مرتبہ بولان جیپ ریلی کا حصہ بنیں گی۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ جیپ ریلی کے انعقاد کا مقصد یوم پاکستان پر امن کا پیغام دینا ہے۔

تین روزہ میلے کے لئے پری پیئرڈ، اسٹاک اور خواتین کی 9 کیٹیگریز کے لئے اٹھاسی کلومیٹر طویل پتھریلا اور خطرناک ٹریک تیار کیا گیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube