آزادکشمیرکی بلندترین چوٹی پرٹریکنگ اورسیلفیاں

Samaa Web Desk
March 11, 2018

آزادکشمیر کی بلند ترین چوٹی پیرچناسی میں چھٹی کے روز سیاحوں کا رش لگ گیا۔ یہاں آنے والے نوجوان برف سے ڈھکی پہاڑی چوٹیوں پر ٹریکنگ کرکے اپنا شوق پورا کرتے ہیں ۔ سیاحوں کے ہلے گلے کے ساتھ ساتھ سیلفیوں کا دوربھی جاری ہے۔ مزید بتا رہے ہیں سما کے نمائندہ امیرالدین مغل