نٹ کھٹ دلفریب ادائیں؛ننھے منوں نے دل جیت لیے

Samaa Web Desk
March 11, 2018

اسلام آباد میں ننھے منے بچوں کا فیشن میلہ سجا تو سندھی ٹوپی، پنجابی لاچے، بلوچی گھاگرے اور خیبر پختونخوا کی ثقافت کے رنگوں نے تقریب کو چار چاند لگادیے ۔ چاروں صوبوں کی ثقافت کے حوالے سے ننھےماڈلزنےفن کے زبردست جوہردکھائے۔ دیکھیے فرح ربانی کی رپورٹ