لاہور فیشن ویک، دوسرے روز بھی حسن اور جدت کے جلوے

Samaa Web Desk
March 11, 2018

لاہور میں جاری فیشن ویک میں دوسرے روز بھی حسن اور جدت کے جلوے خوبرو ماڈلز کے سات ڈیزائنرز کی کلیکشن کے ساتھ ریمپ پر لشکارے ، لاہور میں جاری فیشن ویک کے دوسرے روز ماڈلز نے آٹھ ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش کی، رپورٹ کر رہے ہیں محمد قربان